ابنا: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سنگا پور کے دو روزہ سفر کے دوران سنگا پور کے تجارت و صنعت کے وزیر ، پارلیمنٹ کے اسپیکر ، وزیر اعظم ، نائب وزیر اعظم اور صدر سے ملاقات کریں گے۔ لاریجانی کل سنگا پور سے انڈونیشیا روانہ ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز